لاہور ائیر پورٹ پر ای این ایف حکام کی کارروائی

جدہ جانیوالی ماں بیٹی کی سامان سی ایک کلو ہیروئن برآمد، ملزمان گرفتار

جمعہ 23 جون 2017 23:20

لاہور ائیر پورٹ پر ای این ایف حکام کی کارروائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) لاہور ائیر پورٹ پر ای این ایف حکام نی کارروائی کر کی جدہ جانی والی ماں بیٹی کی سامان سی ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی ، ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ای این ایف حکام نی کارروائی کرتی ہوئی جدہ جانی والی ماں بیٹی کی سامان سی ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ائیرپورٹ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہی کہ مسافر محمد نعیم ، والدہ کوثر بی بی ایمریٹس ائیر کی پرواز 625 سی سعودی عرب جا رہی تھی کہ سامان سی تلاشی کی دوران ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

متعلقہ عنوان :