سکھر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

جمعہ 23 جون 2017 23:03

سکھر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن
سکھر۔23جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) سکھر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا، پولیس ترجمان کیمطابق پولیس اہلکاروں اور رینجرز نے شہر کے مختلف ہوٹلوں سمیت دیگر مقامات پر سرچ و چیکنگ کی جبکہ مقیم افراد سے معلومات و شناخت حاصل کی گئی اورکمروں کی تلاشی لی گئی ۔

متعلقہ عنوان :