Live Updates

بابر اعوان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جمعہ 23 جون 2017 23:03

بابر اعوان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) پیپلز پارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمیں عمران خان نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بابراعوان کوتحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس موقع پر بابراعوان نے سینیٹ آف پاکستان کی سیٹ سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات