پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

جمعہ 23 جون 2017 22:56

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی llکے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد بھرت کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ کابینہ میں توسیع کے بعد وزراء کی تعداد 34ہوجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :