کیسکوانتظامیہ اور کیسکو انجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن کا کوئٹہ دھماکہ میںکیسکوکے سٹینوگرافر سید سجاد حسین کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار

جمعہ 23 جون 2017 22:55

کوئٹہ۔23جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئررحمت اللہ بلوچ، کیسکوانتظامیہ اور کیسکو انجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن نے کوئٹہ دھماکہ میںکیسکوکے سٹینوگرافر سید سجاد حسین کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ اُنھیں اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان و لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :