پی ایس او اور آئی پی پیز کو 41ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، گردشی قرضوں کی صحیح صورتحال مہینے کے آخر پر واضح ہوگی،خواجہ محمد آصف

جمعہ 23 جون 2017 22:52

پی ایس او اور آئی پی پیز کو 41ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، گردشی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ایس او اور آئی پی پیز کو 41ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، گردشی قرضوں کی صحیح صورتحال مہینے کے آخر پر واضح ہوگی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ایس او اور آئی پی پیز کو 41ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے ۔ گردشی قرضوں کی صحیح صورتحال مہینے کے آخر میں واضح ہوگی ۔ گردشی قرضوں کی حتمی صورتحال سے آگاہ کردیا جائے گا ۔