بولان میڈیکل کالج کوئٹہ 24تا 13تک بند رہے گا ، انتظامیہ کا اعلان

جمعہ 23 جون 2017 22:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام طلباء و طالبات اورٹیچنگ اسٹاف کو مطلع کیا گیا ہے کہ کالج ہذا عید الفطر اور موسم گرما کی تعطیلات کیلئے مورخہ 24جون 2017تا 13جولائی 2017تک بند رہیگا اور مورخہ 14جولائی 2017سے تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہو گا۔

متعلقہ عنوان :