آرمی چیف نے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 جون 2017 21:34

آرمی چیف نے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جون۔2017ء) آرمی چیف نے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور پارا چناز دھماکوں کے بعد آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے اہم حکم جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں قوم کی خوشیاں چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن دشمن کو ملک کا امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔ پاکستانیوں کی جرات سے دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ ملک بھر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :