چیف ایگزیکٹوکیسکو انجینئررحمت اللہ بلوچ، کوئٹہ دھماکہ میںکیسکوکے سٹینوگرافر سید سجاد حسین کے شہادت پر گہرے دکھ کااظہار

جمعہ 23 جون 2017 21:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئررحمت اللہ بلوچ، کیسکوانتظامیہ اور کیسکو انجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن نے کوئٹہ دھماکہ میںکیسکوکے سٹینوگرافر سید سجاد حسین کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ اُنھیں اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان و لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :