صحبت پور ، ایف سی بلوچستان سبی اسکائوٹ 67ونگ کے زیراہتمام غریب روزہ داروں کیلئے افطار پارٹی کا انعقاد
جمعہ 23 جون 2017 21:43
(جاری ہے)
اس حوالے سے صحبت پور شہر میں ایف سی بلوچستان سبی اسکائوٹ 67ونگ کی جانب سے میجر وسیم کی قیادت میں غریب روزہ داروں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں روزہ داروںنے شرکت کی اور روزہ افطار کیا ،بعد ازاں میجر وسیم اور اسکی ٹیم نے غریب لوگوں میں ان کے بچوں کیلئے عید گفٹ تقسیم کئے،اس موقع پر میجر وسیم نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان ہمیں امن محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔
ایف سی بلوچستان سبی اسکائوٹ 67ونگ کی جانب سے مستحقین کو روزہ افطار کروایا گیا اور ان میں عید کے تحائف تقسیم کئے اور اس موقع پر وطن عزیز کی خاطر خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔مستحقین شرکاء نے ایف سی بلوچستان کے اس اقدام کو سراہا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.