ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری

جمعہ 23 جون 2017 21:43

ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر کی آمد پر عوام کو نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :