لاہور،رمضان کے 27 روز میں ناجائز ضافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کرنے پر 2618 ایف آئی آرز درج

جمعہ 23 جون 2017 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) رمضان کے 27 روز میں ناجائز ضافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کرنے پر 2618 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ 2833 منافع خوروں کو گرفتار کر کے 58 لاکھ 30 ہزار روپے کے جرما نے کیے گئے۔

(جاری ہے)

کمشنرلاہور عبداللٰہ خان سنبل نے لاہور ڈویژن کے اضلاع پرائس کنٹرول کے حوالے سے سب سے زیادہ فعال ہیں۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو سرکاری نرخوں کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔ جرمانے کرنے کا مقصد منافو خوروں اور ملاوٹ کرنے والوں کو باز رکھنا ہے۔

متعلقہ عنوان :