لاہور، 22 ویں سنیٹر مینجمنٹ کورس کے لئے گریڈ 19 کے کسٹمز افسران کی نامزدگیاں

جمعہ 23 جون 2017 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) 22 ویں سنیٹر مینجمنٹ کورس کے لئے گریڈ 19 کے کسٹمز افسران کی نامزدگیاں کی گئیں۔ جس کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز منیب سرور، ایڈیشنل ڈائریکٹر طیبہ کیانی، ڈائریکٹر آئی او سی اور سائرہ آغا، ایڈیشنل نیئر شفیق اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کسمٹز اویلیوایشن گل شبیر سنیٹر منجمنٹ کورس کے نامزد ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

کورس 11 ستمبر کو نیشنل مجنمنٹ کالج لاہور میں شروع ہو گا۔

متعلقہ عنوان :