قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک کے ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری

جمعہ 23 جون 2017 21:32

قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک کے ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک نے ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق ڈی ایس پی راحت مجید کو لودھراں، ڈی ایس پی محمد کاشف عبداللٰہ کو دنیا پور لودھراں، ڈی ایس پی نعیم شاہد کو اوکاڑہ، جمشید علی کو ہارون آباد بہاولنگر، ڈی ایس پی محمد عمران رشید کو بہاولپور اور ڈی ایس پی ارسلان خان کو سٹی ٹریفک پولیس مغلپورہ تعینات کر دیا گیا اور ڈی ایس پی شاہد محمود کو خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کر دی گئی اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :