گوشہٴ ادب کا ماہانہ تنظیمی اجلاس 24جون کو ہوگا

جمعہ 23 جون 2017 21:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) گوشہٴ ادب کا ماہانہ تنظیمی اجلاس نامور شاعر وفا چشتی کی صدارت میں ہوا جس کے مطابق 24جون(ہفتہ) 5بجے ڈاکٹر توصیف تبسم کی صدارت میں نعتیہ مشاعرہ اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

مہمانِ خصوصی ’’مودت‘‘ کے خالق انجم خلیق جبکہ مہمانانِ اعزاز ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ، پیر عتیق چشتی ہوں گے۔مشاعرے کے بعد افطاری کا اہتمام گوشے کی طرف سے کیا گیا ہے۔۔۔