متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے عہدیداروں کا سینئر صحافی غلام قادر توصیفی سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اپنے دکھ و غم کا اظہار

جمعہ 23 جون 2017 21:26

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)حیدرآباد ڈسڑکٹ آرگنائزر وایم پی اے راشد خلجی و اراکین آرگنائزنگ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی حیدرآباد سید وسیم حسین ،زبیر احمد خان ،دلاور قریشی ،صابر حسین قائم خانی نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں حیدرآباد کے سینئر صحافی اور امن اخبار حیدرآبادکے بیور وچیف غلام قادر توصیفی سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اپنے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللهتعالی مرحو مہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور غلام قادر توصفی سمیت تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطاء فرمائے

متعلقہ عنوان :