کوئٹہ:بولان میڈیکل کالج کوئٹہ عید الفطر اور موسم گرما کی تعطیلات کیلئے مورخہ 24جون تا 13جولائی تک بند رہیگا

جمعہ 23 جون 2017 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تمام طلباء و طالبات اورٹیچنگ اسٹاف کو مطلع کیا گیا ہے کہ کالج ہذا عید الفطر اور موسم گرما کی تعطیلات کیلئے مورخہ 24جون 2017تا 13جولائی 2017تک بند رہیگا اور مورخہ 14جولائی 2017سے تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہو گا۔

متعلقہ عنوان :