لاہور، طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث38 پروازیں متاثر، 18 منسوخ
، 20 تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید دشواری اور ذہنی کوفت کا سامنا
جمعہ 23 جون 2017 21:23
(جاری ہے)
اسی طرح پی آئی اے کی لاہور سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پی کے 322اورکوئٹہ سے لاہور آنیوالی پروازپی کے 323 منسوخ کر دی گئی۔پی آئی اے کی لاہور سے اسلام آباد جانیوالی پرواز پی کے 654اوراسلام آباد سے لاہور آنیوالی پرواز پی کے 655 بھی اڑان نہ بھر سکی۔اسی طرح سیرئین ایئر کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز 520 اورلاہور سے کراچی جانیوالی پرواز 521 منسوخ ہو گئی۔ایئربلیو کی لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز 412اور شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 413 منسوخ ایئربلیو کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 404اورلاہور سے کراچی جانے والی پرواز 405 منسوخ کر دی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.