امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی پارا چنار اور کوئٹہ میں دھماکو ں کی شدید مذمت

جمعہ 23 جون 2017 21:17

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی پارا چنار اور کوئٹہ میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پارا چنار اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکو ں کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔