حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل میں اقلیتی رہنما اہم کردار ادا کررہے ہیں، گورنرسندھ
جمعہ 23 جون 2017 21:17
(جاری ہے)
گورنرسندھ نے کہا کہ اقلیتوں کی مالی مدد، طلبہ کے لئے اسکالر شپ، میڈیکل سہولیات اور صوبہ میں اقلیتی عبادت گاہوں کی مرمت و تعمیر کے لئے بھی حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے جبکہ اقلیتوں علاقوں میں بھی ترقیاتی کاموں کو فوقیت دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں اقلیتی برادری صحت ، تعلیم سمیت دیگر اداروں میں بھرپور خدمات انجام دے رہی ہے ،صوبہ کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتاہے ۔انہوں نے صوبہ کی تعمیر و ترقی میں ہندو برادری کے کردار کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی سطح پر اقلیتوں کے لئے قانون ساز اداروں میں بھی مخصوص نشستیں رکھی گئی ہیں تاکہ اقلیتی رہنما اپنے حقوق اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈال سکیں،آج اقلیتی اراکین نہ صرف اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں بلکہ قانون سازی میں بھی بھرپور حصہ لے رہے ہیں ۔ شام سندر ایڈوانی نے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے اور ان کے حل کی یقین دہانی پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.