ملک بھر میں بارشوںکے پیشِ نظرلیسکو کے عملے کو الرٹ کر دیا گیا‘سید واجد علی کاظمی،لیسکو کا عملہ صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنائے
چیف ایگزیکٹو لیسکوو سید واجد علی کاظمی کی عملے کو ہدایت لله
جمعہ 23 جون 2017 21:13
(جاری ہے)
تمام برقی آلات کو استعمال کے فوری بعد بند کر دیں بجلی کی تاروں ،کھمبوں ،ٹرانسفارمرکے نیچے کھڑے ہونے ،چھونے ،سامان رکھنے اور ان پر کپڑے پھیلانے سے گریز کریں ۔
کپڑے سکھانے کے لیئے دھاتی تاروں کی بجائے سوت یا پٹ سن کی رسی استعمال کریں اور سے بجلی کے کھمبے یا پانی کے پائپ کے ساتھ نہ باندھیں ۔بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے ساتھ مویشیوں کو نہ باندھیں ۔بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں،ٹراسفارمر کے نیچے غیر قانونی تعمیررات ،سٹال یا ٹھیلہ وغیرہ لگانا ممنوع ہے ۔اپنے بچوں کو خصوصی تاکید کریں کہ وہ گلی محلوں میں کھیلتے ہوئے بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں نیز بجلی کی ہائی ٹینشن لائنوں سے کم ازکم 100فٹ دور رہیں بجلی کے حادثے سے متاثرہ شخص کو براہِ راست چھونے کی بجائے لکڑی کے ٹکڑے یاسوت کے کپڑے سے تار الگ کریں۔ آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کی تاریں زمین پر گرنے کی صورت میں لیسکو کا عملہ پہنچنے تک جانوروں اور کسی شخص کو قریب نہ جانے دیں ۔کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے متعلقہ علاقے کے کمپلینٹ آفس ،ایس ڈی او اور ایکسئین سے فوری رابطہ کریں یا درج شدہ نمبروں پر اطلاع دیں۔03470010715 ,03470010714 ,03470010700متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.