دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں ، دہشتگردی کے ایسے واقعات کو ریاست کی طاقت سے کچل دیا جائے گا
وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارا چنار میں دھماکوں کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار
جمعہ 23 جون 2017 21:00
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم نے پارا چنار میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے نے دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ خدا زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا کرے ،بزدل دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں اور کوئی سچا مسلمان ایسے گھنائونے اقدامات کا تصور بھی نہیں کر سکتا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے ایسے واقعات کو ریاست کی طاقت سے کچل دیا جائے گا ۔وزیراعظم نے ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات کو سخت کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.