بھارت نے دریائے چناب کا پانی دوبارہ بگلیہار ڈیم پر روک لیا
ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد93ہزار چار سو بارہ کیوسک سے کم ہوکر 57 ہزار دو سو اناسی کیوسک ہو گئی
جمعہ 23 جون 2017 21:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایریگیشن کے مطابق ہیڈمرالہ کے مقام پر مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریائے چناب کا مجموعی پانی 66ہزار سات سو چوبیس کیوسک ہے جس میں مقبوضہ کشمیرسے آنے والے دیگر دودریائوں دریائے جموں توی میں سات ہزار پانچ سو انتالیس کیوسک پانی اور دریائے مناورتوی میں ایک ہزار نو سو چھ کیوسک پانی بھی شامل ہے اور ہیڈمرالہ کے مقام سے دریائے چناب سے نکلنے والی دو نہروں مرالہ راوی لنک میں بیس ہزار نو سو کیوسک پانی اور نہر اپر چناب میں بارہ ہزار آٹھ سو کیوسک پانی چھوڑ اجارہا ہے ، بھارت نے کئی سالوں سے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے جس کی وجہ سے سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی لاکھوں ایکٹر زرعی اراضی کو نقصان پہنچ چکا ہے اور رات کو نچلے درجے کا سیلاب آتھا تھا لیکن اب دوبارہ بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.