کو ئٹہ آئی جی بلوچستان کے دفتر کے قریب خود کش حملے بعد آئی جی پنجاب سمت تمام پولیس افسران کے دفاتر، رہا ئش گا ہوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی

جمعہ 23 جون 2017 20:53

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) کو ئٹہ آئی جی بلوچستان کے دفتر کے قریب خود کش حملے بعد آئی جی پنجاب سمت تمام پولیس افسران کے دفاتراور رہا ئش گا ہوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز آئی جی بلوچستان کے دفتر کے قریب خود کش بم دھما کے بعد آئی جی پنجاب سمیت تمام پولیس افسران کے دفاتر اور رہا ئش گا ہوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی پنجاب بھر کے آر پی اوز اور سی پی اوز کو نقل حمل محدود کر نے لیے بھی احکامات بھی جاری کر دیے گئے ذرائع نے بتا یا ک فوری طور پر آئی جی بلوچستان عبدالزاق چیمہ جن کا آبائی علاقعہ رحیمیار خاں تحصیل لیاقت پورہے وہاں بھی انکی رہا ئش گاہ پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :