فیصل آباد،جمعة الوداع سخت سکیورٹی حصار میںعقیدت و احترام سے ادا کیا گیا

جمعہ 23 جون 2017 20:53

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء)،جمعة الوداع سخت سکیورٹی حصار میں ادا کیا گیا 613مساجد کو تین کیٹگری میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں54اے کیٹگری ،129مساجدبی کیٹگری اور430سی کیٹگری کی مساجد شامل تفصیل کے مطا بق جمعة الوداع سخت سکیورٹ حصار میں ادا کیا گیا 1000 سے زائد پولیس کے جوان ،05 ایس پیز ،13 ڈی ایس پیز ،16انسپکٹرزاور10ایلیٹ فورس کی ٹیموںسیکیورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دی لوگوں کے رش والے مقامات کو کور کرنے کیلئے 37سیکٹر قائم کئے گئے ہیں جن میںپولیس موبائل گشت جاری ر ہی500سے زائد ولنٹیئر بھی پولیس کے ہمراہ مساجد ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے۔