ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 جون 2017 19:55

ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جون۔2017ء) ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر کی آمد پر عوام کو نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایس ایم ایس سروس کے تحت عید الفطر کیلئے 25 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :