ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سب جیل بٹگرام میں معمولی مقدمات میں جیل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا

جمعہ 23 جون 2017 20:07

بٹگرام۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور سینئر سول جج نے سب جیل بٹگرام میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں جیل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد آصف اور سینئر سول جج اجمل طاہر نے سب جیل بٹگرام کا دور کیا اور معمولی نوعیت میں بند قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :