گورنرخیبرپختونخواکی صحافی شریف فاروق کی جلدصحتیابی کیلئے دعا

جمعہ 23 جون 2017 20:07

گورنرخیبرپختونخواکی صحافی شریف فاروق کی جلدصحتیابی کیلئے دعا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑاکاخیبرپختونخواکے معروف وسینئرصحافی شریف فاروق کی جلداور مکمل صحت یابی کیلئے نیک تمنائوںکااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

ان کے فرزندطاہر فاروق کوایک پیغام میںگورنرنے کہاکہ میری اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ ان کے والدشریف فاروق جلدروبہ صحت ہوں تاکہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاںسنبھال سکیں اورصوبے اور ملک صحافتی ترقی میں اپنا بھرپور کردار اداکرسکیں۔