خیبرپختونخوا میں رواں مالی سال کے دوران توانائی کے شعبے کی ترقی کیلئے 10ارب کے ریکارڈاخراجات
اگلے سال سے 3پاورپلانٹ چلنے سے صوبے کو5ارب کی آمدن ہوگی،آئندہ مالی سال کے لئی15ارب فنڈز مختص کرلئے گئے
جمعہ 23 جون 2017 20:04
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری توانائی وبرقیات غضنفرعلی،ڈپٹی سیکرٹری فنانس مس شاہانہ بی بی ،پیڈوچیف ایگزیکٹو اکبرایوب خان نے شرکت کی۔
اجلاس میں ادارے کے آئندہ مالی سال 2017-18کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 15 ارب روپے کے اخراجات بجٹ میں رکھے گئے ہیں جن میں مختلف چھوٹے،درمیانے اور بڑے توانائی منصوبوں کے اخراجات شامل کئے گئے ہیں۔کمیٹی کے ارکان نے سالانہ بجٹ اخراجات کی متفقہ طورپر منظوری دیتے ہوئے اسکی حتمی منظوری کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔واضح رہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بارتوانائی منصوبوں کی ترقی کے لئے ترقیاتی بجٹ میں15 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جوکہ موجودہ حکومت کے دور میں ریکارڈ اخراجات ہونگے اور مختلف منصوبوں سے آئندہ سال سے اربوں روپے کی آمدن بھی شروع ہوجائے گی۔اسکے علاوہ پیہورپاورپلانٹ سے بھی اگلے سال سی1.3ارب روپے کے بقایاجات موصول ہونے کی توقع ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.