Live Updates

بابر اعوان نے پیپلز پارٹی سے 21 سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 جون 2017 19:24

بابر اعوان نے پیپلز پارٹی سے 21 سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے تحریک انصاف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جون۔2017ء) بابر اعوان نے پیپلز پارٹی سے 21 سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینیٹر بابر اعوان نے سینیٹ اور پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ بابر اعوان نے عمران خان کے ہمرہ پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات