خود کش دھماکہ، شہید 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئی

جمعہ 23 جون 2017 19:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ میں آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئی شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں اعلی پولیس حکام نے شرکت کی جس کے بعد ان کے جسدخاکی آبائی علاقوں اور ورثاء کے حوالے کردیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :