الپوری، ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد زیب خا ن کاڈگر بونیر جیل کا ہنگامی دورہ ،عید الفطر سے قبل معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے گئے

جمعہ 23 جون 2017 19:49

الپوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) شا نگلہ کے ضلعی قاضی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زیب خا ن کا ہنگامی دورہ ڈگر بونیر جیل،عید الفطر سے قبل دورہ جیل کے دوران شانگلہ سے تعلق رکھنے والے معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلعی قاضی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زیب خا ن اور علاقہ قاضی سول جج چکیسر فرمان علی نے ڈگر بونیر جیل کا ہنگامی دورہ کیا اور عید الفطر سے قبل دورہ جیل کے دوران شانگلہ سے تعلق رکھنے والے معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے گئے۔۔

متعلقہ عنوان :