پاراچنار دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ پاک فوج کے 2 ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں کیلئے روانہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 23 جون 2017 18:45

پاراچنار دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ پاک فوج کے 2 ہیلی ..
پاراچنار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جون۔2017ء) پارا چنار دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ پاک فوج مدد کو پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے 2 ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جو زخمیوں کو پاراچنار سے پشاور منتقل کریں گے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :