ْمانسہرہ میں واپڈالائن مین ٹرانسفارمرکی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے کے نتیجے میں جاں بحق

جمعہ 23 جون 2017 19:07

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) مانسہرہ میں واپڈالائن مین ٹرانسفارمرکی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مردان کے رہائشی احسن شاہ جوکہ پسکو سب ڈویژن مانسہرہ میں تعینات تھاکہ انہیں مانسہرہ کے مرکزی بازارمیں ٹرانسفارمرکے خرابی کی شکایت موصول ہوئی جب وہ خرابی دورکرنے میں مصروف عمل تھاکہ اچانک بجلی کی کرنٹ نے زوردارجھٹکادیاجس کے نتیجے میں لائن مین احسن شاہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :