سابق وزیر داخلہ سینٹر اے رحمان ملک جے آئی ٹی کے روبرو پیشی

جمعہ 23 جون 2017 19:04

سابق وزیر داخلہ سینٹر اے رحمان ملک جے آئی ٹی کے روبرو پیشی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) سابق وزیر داخلہ سینٹر اے رحمان ملک پانامہ پیپرز کی تحقیقات کے لئے قائم جوائینٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی )کے روبرو جمعہ کو پیش ہوئے ۔

(جاری ہے)

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ میں کسی سے بدلہ لینے نہیں آیا صرف جے آئی ٹی کی معاونت کے لئے حاضر ہوا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :