ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سلیم شہزاد کراچی سے لندن سے روانہ ہوگئے
میں پاکستان سے بھاگ نہیں رہاہوں ،علاج کے بعد جلد واپس آؤں گا ،سلیم شہزاد کی گفتگو
جمعہ 23 جون 2017 18:58
(جاری ہے)
سلیم شہزاد ایک طویل عرصہ سے لندن میں رہائش پذیر تھے لیکن کچھ ماہ قبل وہ سیاست میں متحرک کردار ادا کرنے کے لیے کراچی واپس پہنچے تھے تاہم وطن واپسی پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا ۔
ایم کیو ایم کے بانی رہنماؤں میں شمار ہونے والے سلیم شہزاد اس وقت کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں ۔لندن روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ میں پاکستان سے بھاگ نہیں رہاہوں ۔اجازت لے کر علاج کے لئے لند ن جا رہا ہوں ۔بہت جلد پاکستان واپس آؤں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.