بنوں ،عید کے دنوں میں دفعہ144نافذ کردی گئی

جمعہ 23 جون 2017 18:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) ضلعی انتظامیہ بنوں نے عید کے دنوں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردیا ،اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اورچائنہ پٹاخوں پرپانبدی عائد کردی گئی بنوں انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144کے تحت اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اورچائنہ پٹاخوں کی خرید و فروخت پرپابندی ہوگی ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :