پشاو،پولیس اور سکیورٹی فورسز کی علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ کاروائی
اغواء کار سمیت 75مشکوک افراد کو گرفتار ،دستی بم سمیت بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد
جمعہ 23 جون 2017 18:46
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق بروز جمعہ مطابق سی سی پی او محمد طاہر خان کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشن سجاد خان کی نگرانی میں ایس پی سٹی شہزادہ کوکب فاروق ،ڈی ایس پی سبرب فضل واحد خان سبرب سرکل کے ایس ایچ او ز نے آغہ میر جانی شاہ کے حدود میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سرچ آپریشن کے دوران مشکوک افراد کے گھروں پر چھاپے لگائے گئے سرچ آپریشن میں سکیورٹی فورسسز اور پشاور پولیس کے جوانوں، بی ڈی ایس سکواڈ ،سنیفر ڈاگ ،لیڈیز پولیس ،پولیس افسران اور جوانوں نے حصہ لیا آپریشن میں 500 گھروں کو چیک کرکے اغواء کار سمیت 75 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 02 عد د کلاشنکوف ،50عدد پستول ،314 عدد کارتوس مختلف بور ،سی آر وی ایس کے ذریعے 250 شناختی کارڈ چیک کئے ،وی وی ایس کے ذریعے 100 گاڑیوں کو چیک کرکے کلیئر قرار دئیے گئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.