سراج الحق کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت

جمعہ 23 جون 2017 18:45

سراج الحق کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعاکی ہے ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :