عید الفطر ،پشاور ہائی کورٹ اورخیبر پختونخوا میں واقع تمام ماتحت عدالتیں، 24جون سے 28جون بندرہیگی

جمعہ 23 جون 2017 18:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) عید الفطر کے موقع پر پشاور ہائی کورٹ پشاور،اس کی شاخیں اورخیبر پختونخوا میں واقع تمام ماتحت عدالتیں، 24جون سے 28جون2017ئ(ہفتہ تا بدھ) عید کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان پشاور ہائیکورٹ پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکم نامے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :