میٹرو پولیٹین کارپوریشن اور سی ڈی اے کے تمام شعبوں کو مالیاتی اور انتظامی طور پر مستحکم کرنے کا عمل جاری ہے،شیخ انصر عزیز
جمعہ 23 جون 2017 18:24
(جاری ہے)
میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے کہا کہ اسلام آباد کی تعمیر و ترقی کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ایم پی او ڈائریکٹوریٹ کو فعال کر کے مختلف سڑکوں بشمول شاہراہِ دستور، پیر سوہاوہ، جی ایٹ رائونڈ ابائوٹ، سیکرٹریٹ بلاکس، سیکٹر D-12 ،کنونشن سینٹر ، ڈپلومیٹک انکلیو، سروس روڈ (نارتھ ) سیکٹر E-11 ، خیابانِ سہروردی، سرینا چوک، وی آئی پی لوپ فیض آباد ، خیابانِ اقبال اور مارگلہ روڈ سمیت شہر کی مختلف سڑکوں کی 116کلومیٹر سڑکوں کی کارپیٹنگ کی گئی ۔
یہ کارپیٹنگ اگر دیگر اداروں سے کروائی جاتی تو اس پر تقریباً295 ملین روپے لاگت آتی تاہم دسیتاب وسائل کے موثر استعمال اور خود انحصاری کی پالیسی کو اپناتے ہوئے ایم پی او ڈائریکٹوریٹ سے یہ کام کروایا گیا جس سے تقریبا 190 ملین روپے کی بچت کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت خود انحصاری کی پالیسی پر گامزن ہے اور یہ امر قابلِ ستائش ہے کہ سی ڈی اے اور ایم سی آئی بھی اسی روش پر چلتے ہوئے اپنے دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر وفاقی دارالحکومت کو ایک ماڈل شہر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.