کوئٹہ دھماکہ دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ ہے ، انوار الحق

جمعہ 23 جون 2017 18:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ ہے اور دھماکا خیز مواد ایک گاڑی میں رکھا گیا تھا۔

(جاری ہے)

صوبائی ترجمان نے واقع میں 13 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال میں طبی دی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :