سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے ہائیکورٹ کے احکامات پر بلدیاتی انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیوں کاترمیمی حلقہ بندی شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 23 جون 2017 17:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) ہائی کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں نئی حلقہ بندیوں کے لیے ترمیمی حلقہ بندی شیڈول نمبر س ل گ /شعبہ دوئم2017/9752-9800/13/p-1(7)9/جناب صدرا ٓزادجموںوکشمیر نے جاری شدہ نوٹیفکیشن نمبر س ل گ /شعبہ دوئم 2017/6916-55/13/P-I(7)9مورخہ03-05-2017کے تسلسل میں بلدیاتی انتخابات کیا نعقاد کے لیے حلقہ بندی کی بذیل ترمیمی پروگرام کی منظوری صادر فرمائی ہے کااعلان کر دیا ہے ترمیمی حلقہ بندی پروگرام کے مطابق تیاری ابتدائی مسودہ ازاں اسسٹنٹ حلقہ بندی آفیسران 29-06-2017تا05-07-2017اشاعت ابتدائی مسودہ حلقہ بندی ازاں اسسٹنٹ حلقہ بندی آفیسران06-07-2017تا09-07-2017،حلقہ بندی آفیسران کے پاس عذردائریاں دائر کرنے کا دورانہ10-07-2017تا20-07-2017،حلقہ بندی آفیسران کی جانب سے موصولہ عذرداریوں کیس ماعت وفیصلہ جات کا دورانیہ21-07-2017تا31-07-2017حلقہ بندی آفیسران کی جانب سے تجاویز /فیصلہ جات اپیلییٹ اتھارٹیا ور الیکشن کمشنر01-08-2017تا04-08-2017،اپیلیٹ اتھارٹی کے پاس حلقہ بندی آفیسران کے فیصلہ جات کے خلاف عذرداریاں دائر کرنے کا دورانیہ05-08-2017تا17-08-2017،اپیلیٹ اتھارٹی کی جانب سے موصولہ عذرداریوں کی سماعت وفیصلہ جات کا دورانیہ18-08-2017تا29-08-2017،اپیلیٹ اتھارٹی کی جانب سے کئے گے فیصلہ جات کی حلقہ بندی آفیسران کوارسالگی کا دورانیہ۔

(جاری ہے)

30-08-2017تا04-09-2017،حلقہ بندی آفیسران کی جانب سے اپیلیٹ اتھارٹی کے فیصلہ جات کی روشنی میں حتمی حلقہ بندی کی تین تین نقولات الیکشن کمشنر بلدیات کو فراہم کرنے کا دورانیہ05-09-2017تا11-09-2017نوٹیکفیشن ہذا فوری نافذا لعمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :