کوئٹہ،ڈیرہ اللہ یار میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

جمعہ 23 جون 2017 17:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشہ روز ڈیرہ اللہ یار کے علاقے گوٹھ گہنور خان جمالی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ظہور احمدہلاک ہو گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :