خام تیل کے نرخ گزشتہ 7ماہ کی کم ترین سطح پر

جمعہ 23 جون 2017 17:28

خام تیل کے نرخ گزشتہ 7ماہ کی کم ترین سطح پر
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔

(جاری ہے)

گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44اعشاریہ 78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودی42 اعشاریہ 50ڈالرفی بیرل میں طے ہوئے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر اب تک خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کمی آ چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :