اوکاڑہ، تھانہ گوگیرہ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمہ درج

جمعہ 23 جون 2017 17:14

اوکاڑہ، تھانہ گوگیرہ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ..
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) تھانہ گوگیرہ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوحسن اسد علوی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ گوگیرہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرہ تنگ کر دیا پولیس نے ناکہ لگا کر فتوآنہ روڈ پر بد نا م زمانہ منشیات فروش نبیل خالدولد خالد اقبال کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سی300 بھاری مقدار میں 1190گرام چرس برآمد کرلی پولیس تھانہ گوگیرہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :