چمن ،نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعہ 23 جون 2017 16:46

چمن ،نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) چمن میں نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فا ئر نگ کر کے طلحہ پٹھان نا می شخص کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ،پولیس نے زخمی کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :