مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں تین راکٹ فائر ،کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا

جمعہ 23 جون 2017 16:46

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں تین راکٹ فائر ،کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں تین راکٹ فائر کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا ،تفصیلا ت کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں نا معلوم سمت سے تین راکٹ فائر کئے گئے جو فورسز کے کیمپ کے قریب ویرانے میں گر کر زوردار دھما کے سے پھٹ گئے تاہم واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔