ڈیرہ غازی خان روڈ پر سور ڈاکئی کے مقام پر تبلیغی جماعت کی ویگن اور پک اپ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

جمعہ 23 جون 2017 16:46

ڈیرہ غازی خان روڈ پر سور ڈاکئی کے مقام پر تبلیغی جماعت کی ویگن اور پک ..
لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) لورالائی سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر ڈیرہ غازی خان روڈ پر سور ڈاکئی کے مقام پر تبلیغی جماعت کی ویگن اور پک اپ میں تصادم ہوگیا جسکے نتیجے میں زخمی عنا ہیت اللہ ولد امیر محمد جو کے اسلام اباد سے لورلائی ارہے تھے شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ متوفی اسلام اباد میں زیر تعلیم تھے۔

متعلقہ عنوان :