چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی زیر صدارت سینئر سلیکشن بورڈ کا اجلاس

اجلاس میں 56 واپڈا آفیسرز کی بنیادی پے سکیل 20 میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی منظوری

جمعہ 23 جون 2017 16:43

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی زیر صدارت سینئر سلیکشن ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی زیر صدارت واپڈا ہائوس میں سینئر سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ممبر (پاور) ، ممبر (واٹر) ، ممبر (فنانس) اور جنرل منیجر(ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفیسرز کے ریکارڈکا جائزہ لیا گیا اور 56آفیسرز کو بنیادی پے سکیل 20میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ عنوان :